حکومت نے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے کالعدم کرنسیوں کو یومیہ بدلنے کی
کی حد 45سارھے چار ہزار روپے سے کم کرکے دوہزار روپے کر دیا ہے۔اس کا اطلاق کل سے ہوگا۔اقتصادی امور کے سیکرٹری
شكتی کانتا داس نے آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا
کہ حکومت نے 500 اور 1000 کے ممنوعہ پرانے نوٹوں کی تبدیلی کی حد میں کمی
کا فیصلہ کیا ہے اور 18 نومبر سے دو ہزار روپے کے 500 اور 1000 کے نوٹ کے
بدلے جائیں گے۔